Sr. | English Words | Urdu Words |
10741 | they are the natural defence of body. R Phrase Report Error! | یہ جسم کی قدرتی ڈھال ہیں۔ |
10742 | They are the ones who say: \"Do not spend on those who are with the Apostle of God till they break away (from him).\" To God belong the treasures of the heavens and the earth; but the hypocrites do not understand[Q 63-7] R Holy Quranic Report Error! | یہی ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول خدا کے پاس (رہتے) ہیں ان پر (کچھ) خرچ نہ کرو۔ یہاں تک کہ یہ (خود بخود) بھاگ جائیں۔ حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا ہی کہ ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے |
10743 | They are the ones who were cursed by God; and those who are cursed by God will have none to protect them[Q 4-52] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے |
10744 | They are the ones whose hearts and ears and eyes have been sealed by God; and these are the heedless[Q 16-108] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے۔ اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں |
10745 | They are the patient, the sincere and devout, full of charity, who pray for forgiveness in the hours of dawn[Q 3-17] R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ ہیں جو (مشکلات میں) صبر کرتے اور سچ بولتے اور عبادت میں لگے رہتے اور (راہ خدا میں) خرچ کرتے اور اوقات سحر میں گناہوں کی معافی مانگا کرتے ہیں |