Sr. | English Words | Urdu Words |
10301 | these ar better cheaper and more easily available than the foreign ones. R Phrase Report Error! | یہ غیر ملکی مشینوں سے نسبتا بہتر سستی اور آسانی سے دستیاب ہیں ۔ |
10302 | These are (some of) those who were favoured by God among the prophets of the progeny of Adam, and of those We bore in the ark with Noah, and the offspring of Abraham and Israel, and of those We guided and We chose, for they bowed weeping in adoration when R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے اپنے پیغمبروں میں سے فضل کیا۔ (یعنی) اولاد آدم میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا اور ابراہیم اور یعقوب کی اولاد میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے ہدایت دی اور برگزیدہ کیا۔ جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی تھیں تو سجدے میں گر پڑتے اور روتے رہتے تھے |
10303 | These are a few accounts of settlements that We narrate to you. Some still survive, and some have been mowed down[Q 11-100] R Holy Quranic Report Error! | یہ (پرانی) بستیوں کے تھوڑے سے حالات ہیں جو ہم تم سے بیان کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض تو باقی ہیں اور بعض کا تہس نہس ہوگیا |
10304 | these are all able but i like mr.zaid most of all R Phrase Report Error! | وہ سب کے سب قابل ہیں لیکن مجھے سب سے زیادہ مسٹر زید پسند ہیں |
10305 | these are birds R Phrase Report Error! | یہ پرندے ہیں |