Sr. | English Words | Urdu Words |
3731 | The hypocrites try to deceive God, but He (leads them to) deceive themselves. When they stand up for performing the service of prayer they do so indolently, only for show, and remember God but little[Q 4-142] R Holy Quranic Report Error! | منافق (ان چالوں سے اپنے نزدیک) خدا کو دھوکا دیتے ہیں (یہ اس کو کیا دھوکا دیں گے) وہ انہیں کو دھوکے میں ڈالنے والا ہے اور جب یہ نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو سست اور کاہل ہو کر (صرف) لوگوں کے دکھانے کو اور خدا کی یاد ہی نہیں کرتے مگر بہت کم |
3732 | The hypocrites will be in the lowest depths of Hell, and you will find none to help them[Q 4-145] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے |
3733 | THE HYPOCRITES [ AL-MUNAFIQOON ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ َ الَمُناَفِقُوَن ، قُرانِ پاک کی تریسٹھویں [ ۶۳ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی آٹھویں آیت کی روشنی میں ہے۔ یہ سُورۃ چوتھی صدی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق پانچویں صدی ہجری ہے۔ اس سُورۃ میں کُل گیارہ آیات ہیں۔ |
3734 | The hypocrites, and those who had doubts in their hearts, said: \"Their faith has misled them.\" But whoever places his trust in God will find God mighty and wise[Q 8-49] R Holy Quranic Report Error! | اس وقت منافق اور (کافر) جن کے دلوں میں مرض تھا کہتے تھے کہ ان لوگوں کو ان کے دین نے مغرور کر رکھا ہے اور جو شخص خدا پر بھروسہ رکھتا ہے تو خدا غالب حکمت والا ہے |
3735 | THE ICE R
Report Error! | دریا جھیل یا سمندر پر برف لہ تہ ۔ |