Sr. | English Words | Urdu Words |
13201 | this is the cat which eats rats R Phrase Report Error! | یہ وہ بلی ہے جو چوہے کھاتی ہے |
13202 | this is the cat which eats rats R Phrase Report Error! | یہ وہ بلی ہے جو چوہے کھاتی ہے |
13203 | This is the cause of the germs of obscenity, vulgarity and sinning there R Phrase Report Error! | اسی تعلیم کی بدولت وہاں پہ فحاشی، عریانی اور گناہ کے جراثیم پنپ رہے ہیں |
13204 | This is the commandment of God that is sent down to you. God will forgive the ills of those who fear Him, and increase their reward[Q 65-5] R Holy Quranic Report Error! | یہ خدا کے حکم ہیں جو خدا نے تم پر نازل کئے ہیں۔ اور جو خدا سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کر دے گا اور اسے اجر عظیم بخشے گا |
13205 | This is the cow which is milking
R Phrase Report Error! | یہ وہ گائے ھے جو دودھ دے رہی ھے
|