Sr. | English Words | Urdu Words |
10566 | They also say: \"These cattle and these crops are consecrated. None may eat of them other than those we permit,\" -- so they assert. \"And the use of these cattle is forbidden for carrying burden.\" They do not pronounce the name of God on certain animals R Holy Quranic Report Error! | اور اپنے خیال سے یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ چارپائے اور کھیتی منع ہے اسے اس شخص کے سوا جسے ہم چاہیں کوئی نہ کھائے اور (بعض) چارپائے ایسے ہیں کہ ان کی پیٹ پر چڑھنا منع کر دیا گیا ہے اور بعض مویشی ایسے ہیں جن پر (ذبح کرتے وقت) خدا کا نام نہیں لیتے سب خدا پر جھوٹ ہے وہ عنقریب ان کو ان کے جھوٹ کا بدلہ دے گا |
10567 | they also work with their family members in the fields R Phrase Report Error! | وہ کھیتوں میں اپنےخاندان کےافرادکےساتھ بھی کام کرتی ہیں |
10568 | They also work with their male famil members in the fields
R Phrase Report Error! | وہ اپنے خاندان کے مرد حضرات کے ساتھ کھیتوں میں بھی کام کرتی ہیں
|
10569 | they alwais tried to expose his ignorance instead of his knowledge. R Phrase Report Error! | وہ ہمیشہ اس کے علم کی بجائے اسکی لاعلمی کا پردہ فاش کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ |
10570 | They always prove to be the best debaters
R Phrase Report Error! | وہ ہمیشہ ہی اچھے مقرر ثابت ہوتے ہیں
|