Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | THE AFFLICTOR [ A L - D A A R R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لضاّ رُ ، { ذلیل کرنے والا ، مُصیِبت میں ڈالنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لنحل کی ۱۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور اگر اللّہ تعالے۱ تُمہیں بَدی و خباثت کی مُصیِبت میں ڈالے تو سِوائے اُس کے کوئی بھی تُمہیں اُس میں سے نِکال نہیں سکتا ۔: علاوہ ازیں ، درج ذیل آیات بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں :۔ سُورۃ الا نعام کی ۷۱ ویں ، اَ لکھف کی ۶۸ ویں ، اَ لنحل ۴۲ کی ویں ، اور اَ لعنکبُوت کی دُوسری آیت ۔ نیز ، احادیِثِ نبوی ﷺ { اَلبُخاری اور صَحیح مُسلم } میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے ۔ |
822 | THE AFFLUENT SOCIETY R
Report Error! | خوش حال معاشرہ ۔ |
823 | THE AFFLUENT SOCIETY R
Report Error! | خوش حال معاشرہ ۔ |
824 | THE AGED R Noun Report Error! | بوڑھے لوگ ۔ معمر لوگ ۔ سن رسیدہ افراد ۔ |
825 | the agenda of the meeting is to improve discipline
R Phrase Report Error! | اس ملاقات کا مقصد نظم و ضبط کو بہتر بنانا ھے
|