Sr. | English Words | Urdu Words |
7211 | The unbelievers say: \"Why was the whole Qur´an not sent down all at once to him?\" It was sent thus that We may keep your heart resolute. So We enunciated it by steps and distinctly[Q 25-32] R Holy Quranic Report Error! | اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر قرآن ایک ہی دفعہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔ اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس سے تمہارے دل کو قائم رکھیں۔ اور اسی واسطے ہم اس کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے رہے ہیں |
7212 | The unbelievers swore on oath emphatically that if an admonisher came to them they would be guided better than the other communities. But when the admonisher came to them their aversion for the truth increased[Q 35-42] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ہدایت کرنے والا آئے تو ہر ایک اُمت سے بڑھ کر ہدایت پر ہوں۔ مگر جب ان کے پاس ہدایت کرنے والا آیا تو اس سے ان کو نفرت ہی بڑھی |
7213 | The unbelievers will be driven into Hell in groups till, when they reach it and its doors are opened up, its keepers will say to them: \"Did not apostles of your own come to you reciting your Lord´s revelations, warning you of this your day of Doom?\" Th R Holy Quranic Report Error! | اور کافروں کو گروہ گروہ بنا کر جہنم کی طرف لے جائیں گے۔ یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے تو اس کے داروغہ ان سے کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آئے تھے جو تم کو تمہارے پروردگار کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور اس دن کے پیش آنے سے ڈراتے تھے کہیں گے کیوں نہیں لیکن کافروں کے حق میں عذاب کا حکم متحقق ہوچکا تھا |
7214 | The unbelievers would haply like to wish that they had submitted (and become Muslim)[Q 15-2] R Holy Quranic Report Error! | کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے |
7215 | The uncle is a harsh person
R Phrase Report Error! | چچا ایک سخت گیر انسان ھے
|