Sr. | English Words | Urdu Words |
11651 | They surely take it to be far away[Q 70-6] R Holy Quranic Report Error! | وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے |
11652 | They swear by God they are with you, though in fact they are not. They are only a frightened lot[Q 9-56] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ ہو تم میں سے نہیں ہیں۔ اصل یہ ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں |
11653 | They swear by God to please you; but if they are believers it would have been worthier to have pleased God and His Apostle[Q 9-62] R Holy Quranic Report Error! | مومنو! یہ لوگ تمہارے سامنے خدا کی قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم کو خوش کر دیں۔ حالانکہ اگر یہ (دل سے) مومن ہوتے تو خدا اور اس کے پیغمبر خوش کرنے کے زیادہ مستحق ہیں |
11654 | They swear by God: \"We never said this.\" But they surely said words disbelieving the truth, and they turned unbelievers after having come to faith, and designed what they could not accomplish. They did it only out of vengeance for God and His Apostle ha R Holy Quranic Report Error! | یہ خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ انہوں نے (تو کچھ) نہیں کہا حالانکہ انہوں نے کفر کا کلمہ کہا ہے اور یہ اسلام لانے کے بعد کافر ہوگئے ہیں اور ایسی بات کا قصد کرچکے ہیں جس پر قدرت نہیں پاسکے۔ اور انہوں نے (مسلمانوں میں) عیب ہی کون سا دیکھا ہے سوا اس کے کہ خدا نے اپنے فضل سے اور اس کے پیغمبر نے (اپنی مہربانی سے) ان کو دولت مند کر دیا ہے۔ تو اگر یہ لوگ توبہ کرلیں تو ان کے حق میں بہتر ہوگا۔ اور اگر منہ پھیر لیں تو ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب دے گا اور زمین میں ان کا کوئی دوست اور مددگار نہ ہوگا |
11655 | They swear emphatically in the name of God that God will not raise the dead. On the contrary, it is a promise incumbent on Him, though most men do not understand[Q 16-38] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ جو مرجاتا ہے خدا اسے (قیامت کے دن قبر سے) نہیں اٹھائے گا۔ ہرگز نہیں۔ یہ (خدا کا) وعدہ سچا ہے اور اس کا پورا کرنا اسے ضرور ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے |