Sr. | English Words | Urdu Words |
10016 | THERMAL PRINTER R Noun Report Error! | ایک چھاپے کی مشین جس میں مہین سوئیوں یا پنوں کے ذریعے حسّاس کاغذ پر حروف بنتے ہیں ۔ |
10017 | THERMAL REACTOR R Noun Report Error! | نیو کلیائی تعامل گر جس میں حراری نیو ٹرونوں سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
10018 | thermal reactor R Phrase Report Error! | حری ری ایکٹر : ایک نکلیائ ری ایکٹر جس میں زیادہ ترنکلیائی انشقاق حراری نیوٹرونز سے ہوتے ہیں ۔ |
10019 | THERMAL SENSATION R Noun Report Error! | (طبیعیات) حرّی حس ۔ حرّی حرارت ۔ |
10020 | THERMAL SPRING R Noun Report Error! | گرم چشمہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔ ایسا چشمہ جس کے ارد گرد کے علاقے میں موجود پانی کے مقابل گرم تر پانی نکلے ۔ |