Sr. | English Words | Urdu Words |
4981 | the only way to burn a book was to burn it leaf after leaf. R Phrase Report Error! | کتاب کو جلانے کا واحد طریقہ اسے ورق بہ ورق جلانا تھا ۔ |
4982 | THE OPEN R
Report Error! | کھلا مقام ۔ کھلی آب و ہوا ۔ کشادہ خطہٴ آب ۔ کھلی جگہ ۔ |
4983 | THE OPEN DOOR R
Report Error! | تجارت کی آزادی ۔ (غير قوموں کو اپنے ملک ميں تجارت کی آزادی سے متعلق ۔ |
4984 | THE OPENER [ A L - F A T T A H ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لفَتَّا حُ ، قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ جگَہوں پر پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ، سباَ کی ۲۶ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ } ہم سب کو فراہم کرے گا، عدل کرے گا ۔ وُہ ہر طرح سے چھُڑانے والا اور ہمہ دان ہے۔: خُدا تعالے کے اس صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرنے والی دیگر آیات یہ ہیں:۔ سُورۃ، فاطر، کی دُوسری، الانعام ، کی ۱۲۵ ویں ، اور الاعراف ، کی ۸۹ ویں آیت۔ |
4985 | the opening ceremonies were held in 1616 R Phrase Report Error! | اس کی افتتاحی تقریبات ۱۶۱۶ء میں منعقد ہوئیں ۔ |