Sr. | English Words | Urdu Words |
15446 | THYROTOXICOSIS R Noun, Adjective Report Error! | غدہؑ درقیہ کا ایک مرض اس مرض میں غدہؑ درقیہ بہت بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں مریض کو بہت اضطراب لاحق
ہوجاتا ہے پسینہ زیادہ لگتا ہے ۔ |
15447 | THYROTOXIN R Noun Report Error! | افراز درقیہ |
15448 | THYROTROPHIC
R Noun Report Error! | تھائیرائیڈ گَلَینڈ کو تحریک دَینے والا مادَّہ تھائیروٹرافِک ہَارمُون تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی نَشوونُما کَرتا ہے اور اِسے تھائیراکسین ہَارمُون پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَیتا ہے |
15449 | THYROTROPHIC HORMONE R Noun Report Error! | (حیوانیات) درقیہ نشوی ہارمون ۔ |
15450 | THYROTROPIC R Adjective Report Error! | (حیوانیات) درقیہ رُخ ۔ |