Sr. | English Words | Urdu Words |
15186 | THUNDERSTORM R Noun Report Error! | بجلی آندھی اور بارش ۔ طوفان برق باراں ۔ |
15187 | THUNDERSTORM R Noun Report Error! | طوفانِ برق و باد ۔ برق و باراں کا طوفان ۔ گرج کڑک کا طوفان ۔ طوفانِ رد و برق ۔ |
15188 | THUNDERSTORM R Noun Report Error! | گرج کی کڑک کا طوفان ۔ |
15189 | THUNDERSTRICKEN R Adjective Report Error! | بجلی زدہ ۔ رعد زدہ ۔ بجلی گری ہوئی ۔ جس پر بجلی گرے ۔ |
15190 | THUNDERSTRIKE R Verb Report Error! | رعد و برق سے دوچار ہونا۔ کڑکا گرنا ۔ رعد و برق کا گرنا ۔ |