Sr. | English Words | Urdu Words |
6696 | the survivors got into a small boat R Phrase Report Error! | زندہ بچ جانے والے ایک چھوٹی سی کشتی میں سوار ہو گئے |
6697 | The suspense of the story becomes clear in the end R Phrase Report Error! | کہانی میں سسپنس کا عنصر کہانی کے آخر میں واضح ہو جاتا ھے |
6698 | THE SUSTAINER R Name Report Error! | الرب ۔ |
6699 | THE SUSTAINER [ A L - M U Q E E T ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لمُقیِتُ ، { کفیل، قائم رکھنے والا } حَدیِث نَبوی ﷺ [ مُسلم] کے علاوہ قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ الَنساء کی ۸۵ ویں آیت یّوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہر شَے کو قیام بخشنے والا ہے۔: درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں۔ سُورۃ فَصَلت کی ۱۰ ویں ، اِبراہیم کی ۳۲ ویں ، ھود کی ۶ ویں اور الانعام کی ۱۴ ویں آیت۔ |
6700 | THE SUYTHE FEEDS THE MEADOW R Idiom Report Error! | کھیتی کٹے نہ تو بڑھے کیسے ! ۔ |