Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | THE CREATOR R Name Report Error! | الخالق ۔ |
2097 | THE CREATOR [ A L - K H A L I Q ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لخَا لِقُ ، قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ا لَرعّد ، کی ۱۶ ویں آیت یُوں ہے :۔ کہو ! اللّہ تعالے۱ ہر چیز کا خالِق ہے۔ وُہ واحِد ہے اور الَقادِر ہے ۔: درج ذیل آیات میں بھی اللہ تعالے۱ کو ساری کائنات کا خالِق کہا گیا ہے۔ ،ا لَزمر ، ۶۲ و ۶۳ ، ٍ لُقمان ٍ، ۱۱ ، ا لَحج ، ۷۳، ٍ اور ، آل عِمُران، ۱۹۰ تا ۱۹۱ آیات۔ |
2098 | THE CREDITORS R
Report Error! | دائنان کو ان کے حق سے محروم رکھنا ۔ دائنان کا حق مارنا |
2099 | The creditors would take the store and nothing else R Phrase Report Error! | قرض خواہ اس کے سٹور کے سامان کو لے جائیں گے اور اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں کر سکیں گے |
2100 | The cresent shows that pakistan will make progress
R Phrase Report Error! | ہلال یہ ظاہر کرتا ھے کہ پاکستان ترقی کرے گا |