Sr. | English Words | Urdu Words |
4846 | the nterior of the mosque at the lower level is lined with more than 20,000 hand made ceramic tiles in more than 50 different tulip designs R Phrase Report Error! | مسجد کے اندرونی حصے کی زیریں سطح ہاتھ سے بنی ہوئی بیس ہزار سے زائد چینی کی ٹائلوں سے جو گِل لالہ کے پھولوں کے پچاس مختلف ڈیزائنوں میں ایک ہی لائن میں بنائی گئی ہے ۔ |
4847 | THE NUDE R
Report Error! | (فن) عُریاں مجسمہ ۔ عریاں تصویر۔ |
4848 | the number doubled by 1950, R Phrase Report Error! | انیس سو پچاس تک یہ تعداد دوگنی ہوگئی، |
4849 | the number of people in the world is rapidly increasing rather like a gigantic snowball which not only gets bigger as it rolls, R Phrase Report Error! | دنیا میں لوگوں کی تعداد تیزی سے بڑہ رہی ہے بلکہ برف کہ اس دیع ہیکل گول تودے کی طرح جو جب لڑھکتا ہے تو نہ صرف یہ کے خود برا ہوتا جاتا ہے۔ |
4850 | the number of buses is being increased R Phrase Report Error! | بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے |