Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 | THE FORGIVING [ A L - G H A F O O R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلغَفُو رُ ، { مُعاف کرنے والا۔بخشنے والا } احادیِث شریف [مُسلم ۔ البُخاری ]کے عِلاوہ قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ بقرہ کی ۱۷۳ ویں آیت یوُ ں ہے :۔ یہ سَچّ ہے کہ اللّہ تعالے۱ غفُو ر اور رحیم ہے ۔: سُورۃ الَحجَر کی ۴۹ ویں آیت یوُں ہے :۔ { اَے مُحمدﷺ } ! میرے خادموں کو بتا دو کہ میں غَفُو ر اور رحیم ہُوں ۔: |
3052 | The fork is light blue
R Phrase Report Error! | کانٹا ہلکے نیلے رنگ کا ہے
|
3053 | THE FORMATION , BY A LENS , OF AN IMAGE WITH COLOURED FRINGES , DUE TO THE REFRACTIVE INDEX R
Report Error! | لونی ضلالت رنگین جھالر وں کے ساتھ عکس کا بننا اس کی بناوٹ کی وجہ ہوتی ہے کہ منحتلف ہو تا ہے۔ |
3054 | the formation of a false membrance, R Phrase Report Error! | ایک اضافی جھلی کا وجود میں آنا، |
3055 | the formula of success is hardwork
R Phrase Report Error! | کامیابی کا فارمولا سخت محنت ھے
|