Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | the books he owned were chiefly classical. R Phrase Report Error! | کتابیں جن کا مالک تھا زیادہ تر کلاسیکل تھیں۔ |
1287 | the books occupied so much room in his flat that he had no option except either to remove them or leave the place him self to settle somewhere else. R Phrase Report Error! | کتابوں نے اس کے فلیٹ میں اتنی جگہ گھیر رکھی تھی کہ اس کے پاس یا تو انہیں ہٹانے یا خود یہ جگہ چھوڑ کر کہیں اور بسنے کے سوا کوئی چارا نہیں تھا۔ |
1288 | the books of inferior minor kind of the poetry got piled there. R Phrase Report Error! | وہاں گھٹیا معمولی شاعری کی کتابوں کا ڈھیر لگ گیا تھا۔ |
1289 | The Books of Abraham and Moses[Q 87-19] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں |
1290 | THE BOOKS OF KINGS R
Report Error! | یہودیوں کی بعض کتابیں جن میں حضرت اسحاق وغیرہ کے تاریخی حالات درج ہیں۔ |