4167 | THE LIVING [ A L - H A Y Y ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلَحیّیُ ، { زِندہ جاوید } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ غافِر کی ۶۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ [اللّہ] زِندہ جاوید ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ آل عمران کی دُوسری ، الَفُرقان کی تیسری اور ۵۸ ویں اور الَمُلک کی دُوسری آیت اللّہ تعالے۱ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ |