Sr. | English Words | Urdu Words |
13686 | THIXOTROPIC R Adjective Report Error! | مس رخی ۔ ہلانے جلانے پر مائع بن جانے اور ٹھہر کر سریشی حالت میں آجانے کی خصوصیت ۔ |
13687 | THIXOTROPY R
Report Error! | تھکسو ٹروپی ۔ آئسو تھرمل جیل لسونتی محلول کی تبدیلی ہلانے یا کسی اور مکینکل طریقے سے کرنے کا طریقہ ۔ |
13688 | THIXOTROPY R Noun Report Error! | ہلانے جُلانے پر مائع بن جانے اور ٹھہرکر سریشی حالت میں آجانے کی خصوصیت ۔ مس رخاپن ۔ |
13689 | THLAMINE , THIAMIN R Noun Report Error! | تھایا مین ۔ حیاتین ۔ کمپلکس وٹامن جو سفید قلمی مرکب ہوتا ہے ۔ حیوانات اور نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ |
13690 | THLIPSENSEPHALUS R Noun Report Error! | مشقوق (پھٹے ہوئے) الدماغ |