Sr. | English Words | Urdu Words |
4191 | THE LORD KNEW THAT THE PEOPLE OF SODOM WERE VERY EVIL SINNERS.[GENESIS 13-13] R Holy Biblical Report Error! | سدوم کی رعایابہت بری تھی۔اوروہ ہمیشہ خدا وندکی مرضی کےخلاف گناہوں کےکام کیا کرتی
تھی۔ |
4192 | THE LORD KNOWS/-WHO/-WHAT/-HOW ETC R
Report Error! | خدا جانے کون ، کیسے ، کہاں ، کیا وغیرہ ۔ |
4193 | THE LORD MADE ALL THE WOMEN IN ABIMELECH’S FAMILY NOT ABLE TO HAVE CHILDREN.GOD DID THIS BECAUSE ABIMELECH HAD
TAKEN SARAH, ABRAHAM’S WIFE.BUT ABRAHAM PRAYED TO GOD AND GOD HEALED ABIMELECH,HIS WIFE, AND HIS SERVANT GIRLS.[GENESIS 20-17,18] R Holy Biblical Report Error! | خداوندنےابی ملک کےخاندان میں پائی جانے
والی تمام عورتوں کوبانجھ بنادیا۔خدانےایساکیا
کیونکہ ابی ملک نےسارہ کولےلیاتھا۔جب ابراہیم
نےخداسےدعاکی توخدانےابی ملک کو،اس کی
بیوی کواوراس کی خادمہ لڑکیوں کوشفابخشا۔ |
4194 | THE LORD OF MAJESTY AND GENEROSITY [ DHU`L-JALAL, WA`L- IKRAM ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ذوُالجلاَل وَ الاُکِراَم ، { شان اور رَحمتوں والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے کا ایک صِفاتی نام ہے جو ، اَ لجلیِل ، کانَعم البَدل ہے۔ سُورۃ اَلرحمن۱ کی ۷۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا اللّہ تعالے۱ مُبارِک و مُتبَرک ہے جو ذوُالجَلال وَ الاکِراَم ہے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی آیات یہ ہیں :۔ سُورۃ الرحمن۱ کی ۲۷ ویں ، اَ لحج کی ۷۷ ویں ، اور اَ لسراء کی ۷۰ ویں آیت۔ نیز ، احادیِثِ نبوی { صَحیح مُسلم اور دارقُوطنی شریف } میں بھی یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے ۔ |
4195 | The Lord of Moses and Aaron[Q 26-48] R Holy Quranic Report Error! | جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے |