Sr. | English Words | Urdu Words |
10206 | THERMOPLACENTORAPHY R Noun Report Error! | آنول کی رحم کے ساتھ پکڑ کو بذریعہ حرارت چیک کرنا |
10207 | THERMOPLASTIC R Noun Report Error! | حرّ ملائم اشیاء ۔ |
10208 | THERMOPLASTIC R
Report Error! | تھرموپلاسٹک ۔ ایک پولیمرائزڈ جو گرم کیے جانے پر پلاسٹک بناتا ہے اور دباﺅ اور حرارت سے مختلف وضع اختیار کر سکتا ہے ۔ ایسا کرتے ہوئے اس کے کیمیائی خواص میں تدیلی پیدا نہیں کی جاتی ۔ پولی تھین اور پولی پروپیلن اس کی نمایاں مثالیں ہیں ۔ |
10209 | THERMOPLASTIC R Adjective Report Error! | حر ملائم ۔ گرم کرنے سے نرم و ملائم ہو جانے والا ۔ جیسے پلاسٹک ۔ اس نوع کی کوئی بھی چیز یا مادہ ۔ |
10210 | THERMOPLASTIC RESINS R
Report Error! | تھرمو پلاسٹک رالیں ۔ ایسی رالیں جو گرم کرنے پر نرم ہو جاتی ہیں ۔ اور ٹھنڈا کرنے پر دوبارہ سخت ہو جاتی ہیں ۔ |