Sr. | English Words | Urdu Words |
6521 | The story the necklace points out that women are proud and vain and show by nature
R Phrase Report Error! | کہانی نیکلس واضح کرتی ھے کہ خواتین مغرور اور حسن پرست ہوتی ہیں |
6522 | The story was interesting
R Phrase Report Error! | کہانی دلچسپ تھی
|
6523 | The story writer has admirably brought out the contrast between the life of crime and that of honest life
R Phrase Report Error! | کہانی نویس نے نہایت ہی قابل تعریف انداز میں مجرمانہ زندگی اور ایماندارانہ زندگی کے تضاد کو واضح کیا ھے
|
6524 | THE STORY [ AL-QASAS ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | قُرانِ پاک کی اٹھائیسویں [ ۲۸ ] سُورۃ القَصَص ہے۔ اِس سُورۃ کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۲۵ ہے۔ مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہونے والی آخری سُورتوں میں شامل ہے۔ بعض عرب عُلماء کے مُطابق ہجرت کے دوران نازل ہُويی۔ دیگر کی نظر میں صِرف آیت نمبر ۸۵ ہِجرت کے دوران نازل ہُوئی۔ بعض کے نزدیک ۵۲ تا ۵۵ مدینہ شریف میں اور باقی سُورۃ مکّہ مُکرمۃ میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۸۸ آیات مُشتمل ہے۔ |
6525 | The story \"A conversation with my father\" depicte the difference of opinion
R Phrase Report Error! | کہانی اپنے باپ سے گفتگو اس فکری اختلاف کو واضح کرتی ھے
|