Sr. | English Words | Urdu Words |
2591 | The earth will light up with the effulgence of her Lord; and the ledger (of account) will be placed (in each man´s hand), and the apostles and the witnesses will be called, and judgement passed between them equitably, and no wrong will be done to them[Q R Holy Quranic Report Error! | اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اُٹھے گی اور (اعمال کی) کتاب (کھول کر) رکھ دی جائے گی اور پیغمبر اور (اور) گواہ حاضر کئے جائیں گے اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی |
2592 | THE EARTHEN POT MUST KEEP CLEAR OF THE BRASS KETTLE R Idiom Report Error! | مٹی کے گھڑے اور پیتل کی گھڑیا کیا دوستی ؟ |
2593 | THE EARTHLY PARADISE AND HELL LIE IN THE WORD WOMAN R Idiom Report Error! | اِس دنیا میں جنت اور دوزخ کا انحصار عورت پر ہے ۔ |
2594 | THE EARTHQUAKE [ THE CONVULSION ] ... AL - ZILZAAL R Noun, Holy Quranic, New Latin Report Error! | سُورۃ الِزَ لزَ لۃِّ ، قُرانِ کریم کی ننانو ویں [ ۹۹ ] سُورۃ ہے اور تیسویں سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ نفسِ مضُون یہ ہے کہ زمین ایک خوفناک زلزلے سے اُلٹ دی جائے گی اور موجُودہ مادی نظام تباہ ہو جائے گا اور خُدا تعالے۱ کا عدل و صداقت کا نظام اُس کی جگہ لے لے گا۔ اس سے پِچھلی سُورۃ { ۹۸ } کی طرح اس کا زمانہء نزُول بھی غیر یقینی ہے۔ لہَذ ا یہ اِبتدائی مدنی یا اِنتہائی مکّی سُورۃ ہے۔ اس میں کُل آٹھ آیات ہین۔ |
2595 | The earth\'s pull or force of gravity draws everything including the moon towards itself
R Phrase Report Error! | زمیں کی کشش ثقل یا قوت ثقل چاند سمیت ہر چیز کو اپنی طرف کھینچتی ھے |