Sr. | English Words | Urdu Words |
10731 | they are sitting on a mat R Phrase Report Error! | وہ چٹائی پر بیٹھے ہوۓ ہیں |
10732 | They are students
R Phrase Report Error! | وہ شاگرد ہیں |
10733 | They are surely infidels who say: \"God is the Christ, son of Mary.\" But the Christ had only said: \"O children of Israel, worship God who is my Lord and your Lord.\" Whosoever associates a compeer with God, will have Paradise denied to him by God, and h R Holy Quranic Report Error! | وہ لوگ بےشبہ کافر ہیں جو کہتے ہیں کہ مریم کے بیٹے (عیسیٰ) مسیح خدا ہیں حالانکہ مسیح یہود سے یہ کہا کرتے تھے کہ اے بنی اسرائیل خدا ہی کی عبادت کرو جو میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی (اور جان رکھو کہ) جو شخص خدا کے ساتھ شرک کرے گا خدا اس پر بہشت حرام کر دے گا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں |
10734 | They are surely lost who call the meeting with God a lie. When the Hour comes upon them unawares, they will say: \"Alas, we neglected it!\" and carry their burdens on their backs: How evil the burden they will carry[Q 6-31] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھوٹ سمجھا وہ گھاٹے میں آگئے۔ یہاں تک کہ جب ان پر قیامت ناگہاں آموجود ہوگی تو بول اٹھیں گے کہ (ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔ اور وہ اپنے (اعمال کے) بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ دیکھو جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں بہت برا ہے |
10735 | They are taking a rest
R Phrase Report Error! | وہ آرام کر رہے ہیں |