Sr. | English Words | Urdu Words |
7156 | The truth is that if everyone makes a little effort to find trash bin or just hold on to it till they can dispose it off properly garbins, our planet will be a much cleaner place. R Phrase Report Error! | سچ یہ ہے کہ اگر ہرکوئی کوڑے دان کو تلاش کرنے کی کوشش کرے یا تهوڈا سا انتظار کرے یہاں تک کے وه اسے مناسب طریقے سے کوڑے دان میں ٹهکانے لگا سکیں. همارا سیاره بہت زیاده صاف ستهری جگہ بن جائے گا۔ |
7157 | THE TRUTH IS, YOU MUST ACCEPT GOD’S KINGDOM LIKE A LITTLE CHILD ACCEPTS THINGS, OR YOU WILL NEVER ENTER IT.[LUKE 18-17] R Holy Biblical Report Error! | میں تم سےسچ کہتاہوں۔اورکہاکہ خداکی باد شاہت کوتم ایک بچےکی حیثیت سےقبول کرنا
ہوگاورنہ تم اس میں ہرگزداخل نہ ہوسکوگے۔ |
7158 | THE TRUTH THE TRUE R Name Report Error! | الحق ۔ |
7159 | THE TRUTH [ A L - H A Q Q ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | الَحَقّ ، { سَچّائی ، صداقَت } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک ہے ۔ سُورۃ الَنُور کی ۲۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ { بے ایمان لوگ } جان جائیں گے کہ اللّہ تعالے۱ صَریِح حَق ہے ۔: عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ لُقمان ، یُونس کی ۳۲ ویں، الَبقرہ کی ۱۷۶ ویں اور غافِر کی ۷۱ ویں آیت۔ حدِیث شریف الَبُخاری میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔ |
7160 | THE TRUTHFUL R Name Report Error! | صادق ۔ |