Sr. | English Words | Urdu Words |
12586 | THIOURACLL R Noun Report Error! | ضد درقی ایجنٹ ۔ جو مسومیت درقی کے علاج معالجے میں غدہ درقی سے ہارمون کی پیداوار گھٹانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
12587 | THIOUREA R Noun Report Error! | ایک قلمی مرکب جو فوٹو گرافی اور مصنوعی رال یا بیروزہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
12588 | THIOUREA , THIOCARBAMIDE R Noun Report Error! | گندھکی یوریا ۔ بے رنگ بلور آسا مواد جو تلخ ذائقے کا ہوتا ہے ۔ |
12589 | THIOXENE R Noun Report Error! | ایک قسم کا مرکب c4 h2 (ch3)2s |
12590 | THIRD R Adjective Report Error! | تیسرا ۔ ثلث ۔ تیسرا حصہ ۔ کسی چیز کے تین مساوی حصوں میں سے ایک حصہ جو مساوی تقسیم کیا گیا ہو ۔ سوئمی ۔ |