Sr. | English Words | Urdu Words |
2251 | the decline in death rate has caused the increase in population. R Phrase Report Error! | شرح اموات میں کمی آبادی میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ |
2252 | THE DECLINING DAY [ TIME THROUGH THE AAGES ] ... AL -ASR R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لَعصرِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۳ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، اَ لَعصرِ ، کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یُوں ہے کہ ہر دَور میں وقت اس حقیقت کا شاہد ہے کہ سِوائے ایمان، سچائی اور نیک اعمال کے، کوئی شَے باقی نہ رہے گی۔ سُورۃ ھَذا کا مرکزی پیغام ، سُورۃ نمبر ۹۵ کے ساتھ مربُوط ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور تین آیات پر مُشتمل ہے۔ |
2253 | THE DECOIT WAS SENTENCED TO DEATH R Phrase Report Error! | ڈاکو کو موت کی سزا دی گئی |
2254 | The Decoration of the Drawing Room: The three sisters were Charlotte, Brenda and Lisby
R Phrase Report Error! | ڈرائنگ روم کی سجاوٹ: تینوں بہنوں کے نام شارلٹ، برنڈا اور لازبی تھے
|
2255 | the decorations include verses from the holy quran R Phrase Report Error! | سجاوٹ میں قرآن پاک کی آیات شامل ہیں ۔ |