Sr. | English Words | Urdu Words |
6091 | The sea turtle has a shell
R Phrase Report Error! | سمندری کچوے کے پاس شیل ہے
|
6092 | The sea was very rough
R Phrase Report Error! | سمندر میں بہت طغیانی تھی
|
6093 | the sea was very rough R Phrase Report Error! | سمندر میں بہت طغیانی تھی |
6094 | THE SEA-SERPENTS R Noun Report Error! | بحری عفریت ۔ یہ ایک دیو ہیکل عجیب الخلقت حیوان ہے جس کی نسبت مشہور ہے کہ سمندر کی تہ میں رہتا ہے اور اس کی شکل سانپ سے ملتی جلتی ہے ۔ |
6095 | THE SEAL OF TRUTH IS SIMPLE R Idiom Report Error! | سچائی کی مہر سیدھی سادی ہوتی ہے ۔ |