Sr. | English Words | Urdu Words |
10551 | they all went to attend a wedding and there they ate heartily R Phrase Report Error! | وہ سب ایک شادی پر گئے اور وہاں انہوں نے جی بھر کر کھایا |
10552 | they all went to attend a wedding and there they eat heartily R Phrase Report Error! | وہ سب ایک شادی پر گئے اور وہاں انہوں نے جی بھر کر کھایا ۔ |
10553 | They allocate a share from God´s own created fields and cattle to God, and they say: \"This is God´s\" -- or so they think -- \"and that, of the compeers of God,\" so that what belongs to the compeers does not reach God, but that which is God´s may rea R Holy Quranic Report Error! | اور (یہ لوگ) خدا ہی کی پیدا کی ہوئی چیزوں یعنی کھیتی اور چوپایوں میں خدا کا بھی ایک حصہ مقرر کرتے ہیں اور اپنے خیال (باطل) سے کہتے ہیں کہ یہ (حصہ) تو خدا کا اور یہ ہمارے شریکوں (یعنی بتوں) کا تو جو حصہ ان کے شریکوں کا ہوتا ہے وہ تو خدا کی طرف نہیں جا سکتا اور جو حصہ خدا کا ہوتا ہے وہ ان کے شریکوں کی طرف جا سکتا ہے یہ کیسا برا انصاف ہے |
10554 | They alone are believers who come to believe in God and His Apostle, then never doubt again, and struggle wealth and soul in the way of God. They are the truthful and sincere.[Q 49-15] R Holy Quranic Report Error! | مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں |
10555 | They alone have peace who believe and do not intermix belief with denial, and are guided on the right path[Q 6-82] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو (شرک کے) ظلم سے مخلوط نہیں کیا ان کے امن (اور جمعیت خاطر) ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں |