Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | THE ALL-HEARING [ A L - S A M I H ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لسّمیِعُ ، { سُننے والا } یہ خُدا تعالے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے جو احادیث کے عِلاوہ قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ لُقمان کی ۲۸ ویں آیت یُوں ہے:۔ بے شک ، اللّہ تعالے۱ سَمّیُع اور ناظرِ { سُننے اور دیکھنے والا } ہے۔ عِلاوہ ازیں سُورۃ ، طہ ، کی ساتو یں اور ۴۶ ویں آیات بھی اللّہ تعالے۱ کے سَمِیعُ و ناظِر ہونے کی ترجمان ہیں۔ |
857 | THE ALL-KNOWING [ A L - A L I M ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لعَلیمُ ، خُدا تعلے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک مشہُور نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مُقامات پر مَوجُود ہے۔ سُورۃ، ا لَحِجرَ ، کی ۸۶ ویں آیت ِ مُبارکہ یُوں ہے :۔ یہ سچ ہے کہ تُمہارا خُدا اَ لخالِق ، ہے اور عِلیم ، ہے۔ اللّہ تعالے۱ کے اس صِفاتی نام کی ترجمان ذیل کی آیات بھی ہیں۔ ا لاُ نعَا م ،کی ۵۹ ویں ، لُقمَان ، کی ۳۴ ویں ، بقَرہ ،کی۲۳۵ ویں ، الاَ سراء ، کی ۸۵ ویں، اور ا لَطلاَ ق کی ۱۲ ویں آیت۔ |
858 | THE ALL-PROVIDER [ A L - R A Z Z A Q ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لرّ زَّ ا قُ ، اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ا لَذ اَ رِیا ت ، کی اٹھاونویں { ۵۸ } آیت ہے :۔ یہ حق ہے کہ اللّہ تعالے۱ ، رزَّاق ، { مہَیّا کرنے والا } ہے۔: اللّہ تعالے۱ کے اس صِفاتی نام کی ترجمانی کرنے والے دیگر حوالہ جات یہ ہیں:۔ ، فاطر ، کی تیسری، عنکبُوت، کی ساٹھویں، ،ص ، کی چَوّنویں ، ، اَ لحَج ، کی اٹھاونویں، اور ا لَمُنافقُون کی دسویں آیت۔ |
859 | THE ALL-STRONG [ A L - Q A W I Y Y ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَقَویّیِ ، { الَقوّی اور اَلقادَر } قُرانِ پاک میں پانچ مرتبہ سے زیادہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ھود کی ۶۶ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا رَب اَلقَوّی اور اَلقاِدر ہے۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلکھف کی ۳۹ ویں ، اَلفتح کی۷ ویں ، فَصَلت کی۱۵ ویں ، اَلبقرہ کی ۱۶۵ ویں ، اور اَلمُجادلۃ کی ۲۱ ویں آیت۔ |
860 | The allama iqbal worked till late at night
R Phrase Report Error! | علامہ اقبال رات دیر تک کام کیا کرتے تھے
|