Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | THE CHOSEN R Name Report Error! | مصطفی ۔ |
1822 | THE CHRIST R Noun Report Error! | نجات دہندہ ۔ مسیحا ۔ |
1823 | THE CHRIST CHILD R Adverb Report Error! | مسیح کا عہد طفولیت ۔ مسیح کے بچے کی حالت میں ۔ |
1824 | The Christ will never disdain to be a votary of God, nor will the angels close to Him. And those who disdain to serve Him and are proud (should remember) that they will all go back to Him in the end[Q 4-172] R Holy Quranic Report Error! | مسیح اس بات سے عار نہیں رکھتے کہ خدا کے بندے ہوں اور نہ مقرب فرشتے (عار رکھتے ہیں) اور جو شخص خدا کا بندہ ہونے کو موجب عار سمجھے اور سرکشی کرے تو خدا سب کو اپنے پاس جمع کرلے گا |
1825 | The Christ, son of Mary, was but an apostle, and many apostles had (come and) gone before him; and his mother was a woman of truth. They both ate the (same) food (as men). Behold, how We show men clear signs, and behold, how they wander astray[Q 5-75] R Holy Quranic Report Error! | مسیح ابن مریم تو صرف (خدا) کے پیغمبر تھے ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے تھے اور ان کی والدہ (مریم خدا کی) ولی اور سچی فرمانبردار تھیں دونوں (انسان تھے اور) کھانا کھاتے تھے دیکھو ہم ان لوگوں کے لیے اپنی آیتیں کس طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں پھر (یہ) دیکھو کہ یہ کدھر الٹے جا رہے ہیں |