Sr. | English Words | Urdu Words |
11606 | They shall come here
R Phrase Report Error! | وہ یہاں ضرور آئیں گے
|
11607 | They shall have what they wish from their Lord. This is the recompense for the good[Q 39-34] R Holy Quranic Report Error! | وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے |
11608 | They shall live in them forever Allah is pleased with them and they are pleased with Him This status is meant for the one who fears his Lord R Phrase Report Error! | وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ، االله ان سے راضی ہوگیا ہے اور وہ لوگ اس سے راضی ہیں ، یہ مقام اس شخص کے لئے ہے جو اپنے رب سے خائف رہا |
11609 | They shall live under it, and none of their agony decrease nor be respite for them[Q 3-88] R Holy Quranic Report Error! | ہمیشہ اس لعنت میں (گرفتار) رہیں گے ان سے نہ تو عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دے جائے گی |
11610 | They shall not weaken (the power of) God on earth, nor find any other protector but God. Their punishment will be doubled, for they could neither hear nor see[Q 11-20] R Holy Quranic Report Error! | یہ لوگ زمین میں (کہیں بھاگ کر خدا کو) نہیں ہرا سکتے اور نہ خدا کے سوا کوئی ان کا حمایتی ہے۔ (اے پیغمبر) ان کو دگنا عذاب دیا جائے گا کیونکہ یہ (شدت کفر سے تمہاری بات) نہیں سن سکتے تھے اور نہ (تم کو) دیکھ سکتے تھے |