Sr. | English Words | Urdu Words |
2706 | THE EVIL ONE R Idiom Report Error! | کسی کی بُرائی بیان کرنا ۔ |
2707 | THE EVIL THAT MEN DO LIVES AFTER THEM R Idiom Report Error! | بُرائی ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔ |
2708 | The evil they perpetrated overtook them, and what they mocked has turned upon them[Q 16-34] R Holy Quranic Report Error! | تو ان کو ان کے اعمال کے برے بدلے ملے اور جس چیز کے ساتھ وہ ٹھٹھے کیا کرتے تھے اس نے ان کو (ہر طرف سے) گھیر لیا |
2709 | THE EVIL WOUND IS CURED, BUT NOT THE EVIL NAME R Idiom Report Error! | گہرا گھاوٴ بھر جاتا ہے لیکن بدنامی دور نہیں ہوتی ۔ |
2710 | THE EXALTER [ A L - R A F I H ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لرّ ا فِعُ ، اللّہ تعالے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک ہے ۔ یہ نام سات سے زِیادہ مرتبہ قُرانِ پاک میں آیا ہے۔ سُورۃ ا لَمُجَادلہ ، کی ۱۱ ویں آیت میں یوُں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ مومِنوں کے مَرتبہ کو بڑ ھا دیتا ہے۔: درج ذیل آیات خُدا تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں۔ الَبقرہ کی ۲۵۳ ، الاَنعام ، کی ۸۳ ، الشرح، کی ۴ ، مریم ، کی ۵۶ تا ۵۷ ، اور القَصَص ، کی ۷۸ ویں آیت۔ |