Sr. | English Words | Urdu Words |
15296 | THYESTEAN R Adjective Report Error! | جس کے بارے میں مشہور ہے کہ جس نے کسی ضیافت میں اپنے دو لڑکوں کا گوشت کھلایا تھا ۔ |
15297 | THYIAD /THYAD R Noun Report Error! | باخوس کا پجاری ۔مے نوشی میں مست عورت ۔ |
15298 | THYINE R Adjective Report Error! | افریقی درخت سندروس (معطردرخت ) سے متعلق ۔ |
15299 | THYLACINE , TASMANIAN WOLF , TASMANIAN TIGER R Noun Report Error! | تسمانیا کا بھیڑیا نما ۔ گوشت خور جانور ۔ جس کی پُشت پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ یہ آج کل تقریباً نایاب ہے ۔ |
15300 | THYLACITIS R Noun Report Error! | غدہ دہنیہ کی سوزش |