Sr. | English Words | Urdu Words |
10166 | THERMOMETER CLINICAL R Adjective Report Error! | کلینیکل تھرمامیٹر ۔ پارے پر مبنی تھرمامیٹر جسے انسانی جسم کا درجہ حرارت ماپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں نارمل درجہ حرارت ۹۸ فارن ہائیٹ ہوتا ہے ۔ |
10167 | THERMOMETER FAHRENHEIT R Adjective Report Error! | فارن ہائیٹ تھرمامیٹر ۔ جرمن طبیعات دان جبرئیل فارن ہائیٹ کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ اس کے درجے ۱۸۰ ہوتے ہیں ۔ |
10168 | THERMOMETER KELVIN R Adjective Report Error! | کیلوین تھرمامیٹر ۔ برطانوی طبیعات دان ولیم تھامس کیلوین کا ایجاد کردہ تھرما میٹر ۔ |
10169 | THERMOMETER REAUMUR R Adjective Report Error! | ریمر تھرمامیٹر ۔ فرانسیسی طبیعیات دان ڈی ریمر کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ |
10170 | THERMOMETER REAUMUR R Adjective Report Error! | ریمر تھرمامیٹر ۔ فرانسیسی طبیعیات دان ڈی ریمر کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ |