Sr. | English Words | Urdu Words |
14126 | THOUGH A LIE BE SWIFT, THE TRUTH OVERTAKES IT R Idiom Report Error! | جھوٹ چاہے پر لگاۓ سچ اس کو پکڑ کر رہے گا ۔ |
14127 | though astrology and fortune telling are still practised , R Phrase Report Error! | اگرچہ علم نجوم اور مستقبل کا حال بتانا ابھی تک رائج العمل ہے۔ |
14128 | THOUGH BROADCASTING R Noun Report Error! | ایسا محسوس ہو کہ اس کے خیالات پوری دنیا میں نشر ہو رہے ہوں |
14129 | Though God promised that one of two columns (would fall to you), you desired the one that was not armed. But God wished to confirm the truth by His words, and wipe the unbelievers out to the last[Q 8-7] R Holy Quranic Report Error! | اور (اس وقت کو یاد کرو) جب خدا تم سے وعدہ کرتا تھا کہ (ابوسفیان اور ابوجہل کے) دو گروہوں میں سے ایک گروہ تمہارا (مسخر) ہوجائے گا۔ اور تم چاہتے تھے کہ جو قافلہ بے (شان و) شوکت (یعنی بے ہتھیار ہے) وہ تمہارے ہاتھ آجائے اور خدا چاہتا تھا کہ اپنے فرمان سے حق کو قائم رکھے اور کافروں کی جڑ کاٹ کر (پھینک) دے |
14130 | THOUGH GOD TAKE THE SUN OUT OF THE HEAVEN, YET WE MUST HAVE PATIENCE R Idiom Report Error! | بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونے پر بھی صبر و شکر لازم ہے ۔ |