Sr. | English Words | Urdu Words |
10086 | THERMOCOUPLE R Adjective Report Error! | تھرموکپل ۔ حرارتی برق پر مبنی آلہ ۔ جسے درجہ حرارت ماپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
10087 | THERMOCOUPLE R Noun Report Error! | حراری جفت ۔ حرارت پیمائی کا حربرقی پُرزہ جو مختلف دھاتوں کے دو تاروں پر مشتمل ہوتا ہے جو دوسروں پر جُڑے ہوتے ہیں ۔ |
10088 | THERMOCOUPLE R Noun Report Error! | (الیکٹرک) حراری جفت ۔ دو دھاتوں سے بنے ہوئے تاروں کا اتصال ۔ |
10089 | THERMOCURRENT R Noun Report Error! | (الیکٹرک) حر برقی رو ۔ |
10090 | THERMODIFFUSION R Noun Report Error! | حرارت میں کمی بیشی کے سبب انتشار |