Sr. | English Words | Urdu Words |
14976 | THRUM R Verb Report Error! | (جہاز رانی ) رسے کی لڑیوں کی بادبان میں سینا ۔ |
14977 | THRUM R Verb Report Error! | اناڑی پن سے بجانا ۔ تن تن کرنا (ستار و غیرہ ) ۔ |
14978 | THRUM R Noun Report Error! | پلّو ۔ چھالر ۔ تھان کا آخری حصّہ ۔ تاگوں کی جھالر ۔ |
14979 | THRUM R Verb Report Error! | ستار ۔ جیسے آلہ موسیقی کو اس کے تار کھینچ کر بھدے طریقے اور اناڑی پن سے بجانا ۔ |
14980 | THRUM R Noun Report Error! | بلّو ۔ تانے کا سرا ۔ موٹا سوٹ ۔ ریشم کی جھالر ۔ جو کھڈی سے تھان کاٹ لینے کے بعد اُس پر لگی رہتی ہے ۔ |