Sr. | English Words | Urdu Words |
7921 | THEIR R Adjective, Pronoun Report Error! | ان لوگوں کا ۔ ان کا اپنا ۔ اپنے ۔ اپنی ۔ |
7922 | THEIR R Adjective Report Error! | اُن کا ۔ اُن سے متعلق ۔ مضاف الیہ کے صیفہ ۔ جمع غائب کی نسبت سے ۔ |
7923 | Their apostles came to them one after the other (saying): \"Do not worship any one but God.\" They said: \"If our Lord had pleased He would have sent the angels down. We reject what is sent with you[Q 41-14] R Holy Quranic Report Error! | جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے |
7924 | Their apostles said to them: \"Indeed we are men like you, but God bestows His favours on whomsoever He wills among His creatures. It is not in our power to bring a miracle for you without the leave of God. The believers should only place their trust in G R Holy Quranic Report Error! | پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں۔ لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے (نبوت کا) احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم خدا کے حکم کے بغیر تم کو (تمہاری فرمائش کے مطابق) معجزہ دکھائیں اور خدا ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے |
7925 | Their are interesting games on mobile phones it is truly amazing
R Phrase Report Error! | موبائل فونوں پر بہت سی دلچسپ کھیلیں ہوتی ہیں یہ حقیقتن حیران کن ہیں
|