Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | THE CONGREGATION [ THE ASSEMBLY PRAYER ] {AL-JUMAH} R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَجُمۃَ ، قُرانِ پاک کی باسٹھویں [ ۶۲ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ۹ ہے۔ یہ سُورۃ دُوسری اور پانچویں صدی ھجری کے درمیان مدینہ شریف میں نازل ہُوئ اور گیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
2002 | the congress and the british government ultimately agreed to the partition of india R Phrase Report Error! | کانگریس اوربرطانوی حکومت آخرکارہندوستان کی تقسیم پرراضی ہوگئیں |
2003 | The congress and the british government ultimately agreed to the partition of india, pakistan thus emerged as an independent state on 14th august R Phrase Report Error! | آخرکار کانگریس اور برطانوی حکومت تقسیم ہند کے لئے متفق ہو گئے اس طرح پاکستان ١٤ اگست ١٩٤٧ کو اکی آزاد ریاست کے طور پر ابھرا |
2004 | the conjunction is a word which is used to cannot connect words phrases or sentences together R Phrase Report Error! | جو لفظ مختلف الفاظ یا فقروں کو ملانے کے کام آئے اسے حرف عطف کہا جاتا ھے |
2005 | THE CONQUEROR R Noun Report Error! | ولیم اول شاہ انگلستان کا لقب ۔ |