Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | The butler is bringing tea R Phrase Report Error! | ملازم چائے لا رہا ہے
|
1547 | The butterfly is pretty
R Phrase Report Error! | تتلی خوبصورت ہے
|
1548 | The butternut squash is sweet
R Phrase Report Error! | کدو کا ذائقہ میٹھا ہے
|
1549 | the by who did not work hard failed
R Phrase Report Error! | وہ لڑکا جس نے محنت نہ کی فیل ہو گیا
|
1550 | THE C A L A M I T Y [ THE DAY OF CLAMOUR ]... AL-QAARIAH R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لقَارعَۃِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۱ ہے اور ۳۰ ویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی تین آیات کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ روزِ محشر { روزِ عدالت } خوفناک مُصیبت، ہلچل اور ہنگامہ کا دِن ہو گا۔ لیکن ہر نیک عمل کا اجر محفُوظ ھو گا۔ یہ سُورۃ مکّہ مُکَرمّہ میں نازل ہُوئی اور گیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔ |