Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | THE FORBEARING R Name Report Error! | الحلیم ۔ |
3032 | THE FORBEARING [ A L - S A B O O R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لصَّبوُ رُ ، { صَبر اور برداشت کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورہ اَ لطارِق کی ۱۷ ویں آیت یُوں ہَے :۔ بے ایمانوں [ مُنکروں ] کے ساتھ صبر و برداشت سے برتائو کرو ، اور اُنہیں مُہلت دو ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ آل عمران کی ۱۴۶ ویں ، اَ لنحل کی ۱۲۷ ویں ، اور اَ لسِجدہ کی ۲۴ آیت سمیت ، تُمام آیات اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں ۔ نیز ، احادیِثِ نبوی ﷺ {اَلبُخاری و صَحیح مُسلم } میں بھی اِس نام کا تَذکرہ مَوجوُد ہے ۔ |
3033 | THE FORBIDDEN FRUIT IS SWEET R Idiom Report Error! | چوری کا گڑ میٹھا ۔ |
3034 | THE FORCE OF NECESSITY IS IRRESISTIBLE R Idiom Report Error! | ضرورت میں سب کچھ روا ہے ۔ |
3035 | THE FORCE ON OPEN DOOR R
Report Error! | اس شخص سے تقاضا کرنا جو خود ادا کرنے کو تيار ہو ۔ |