Sr. | English Words | Urdu Words |
3541 | THE HIDDEN [ A L - B A A T I N ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبا طِنُ ، {مَستُور ، نِہاں ، مَخفی ، پِنہاں } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ یہ صِفاتی نام ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لظاہِر ، کے ساتھ آیا ہے۔ سُورۃ اَ لحدید کی تیسری آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالے۱ } اَوّل اور آخِر ہے، وُہ اَ لظاہِر اور اَ لباطِن ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَ لجِن کی ۲۶ ویں ، لُقمان کی ۲۰ ویں اور اَ لروم کی ۷ ویں آیت بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندہ ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ [ صَحیح مُسلم ] میں یہ صِفاتی نام موجُود ہے۔ |
3542 | THE HIGH LEVANT R
Report Error! | مشرقِ بعید ۔ |
3543 | The high-ups of the english society of victorian age were coming down and the commoners were taking the lead
R Phrase Report Error! | مغربی معاشرے کا اونچا طبقہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے تنزل کا شکار ہو رہا تھا جب کہ عام لوگ آگے بڑھ رہے تھے
|
3544 | THE HIGHER CLASSES R
Report Error! | اعلی طبقہ لوگ ۔ |
3545 | THE HIGHER CRITICISM R Noun Report Error! | تنقید معنوی ۔ تنقید عالی ۔ |