Sr. | English Words | Urdu Words |
10476 | These will be given their recompense twice, for they persevered and repelled evil with good, and spent of what We had given them[Q 28-54] R Holy Quranic Report Error! | ان لوگوں کو دگنا بدلہ دیا جائے گا کیونکہ صبر کرتے رہے ہیں اور بھلائی کے ساتھ برائی کو دور کرتے ہیں اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں |
10477 | THESE WOMEN WERE MARY MAGDALENE, JOANNA, MARY, THE MOTHER OF JAMES, AND SOME OTHERS. THEY TOLD THE APOSTLES EVERYTHING THAT HAPPENED.[LUKE 24-10] R Holy Biblical Report Error! | یہ عورتیں مریم مگدلینی اوریوانہ،یعقوب کی ماں مریم ان کےعلاوہ دوسری چندعورتیں تھیں۔ان عورتوں نےپیش آئےہوئےان تمام واقعات کو رسولوں سےبیان کیا۔
|
10478 | These words are inhuman and cruel
R Phrase Report Error! | یہ الفاظ نہایت سنگدل اور ظالمانہ ہیں
|
10479 | THESIOMETER R Verb Report Error! | برتی حس پیما ۔ حس پیماایک قسم جس میں مہیجاتی نوک کوبرتی مقناطیس کےزریعےجسم سےمس کیاجاتاہے ۔ |
10480 | THESIS R Noun Report Error! | مقالہ ۔ دعویٰ ۔ نظریہ یا بیان ۔ وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے ۔ |