Sr. | English Words | Urdu Words |
1721 | The chiefs among his people who did not believe said (to them): \"If you follow Shu´aib and his way you will surely be ruined[Q 7-90] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کی قوم میں سے سردار لوگ جو کافر تھے، کہنے لگے (بھائیو) اگر تم نے شعیب کی پیروی کی تو بےشک تم خسارے میں پڑگئے |
1722 | The chiefs among the people who were arrogant towards the weaker ones among them who believed, asked: \"Do you really know that Saleh has been sent by his Lord?\" They said: \"Indeed we believe in the message he has brought[Q 7-75] R Holy Quranic Report Error! | تو ان کی قوم میں سردار لوگ جو غرور رکھتے تھے غریب لوگوں سے جو ان میں سے ایمان لے آئے تھے کہنے لگے بھلا تم یقین کرتے ہو کہ صالح اپنے پروردگار کی طرف بھیجے گئے ہیں؟ انہوں نے کہا ہاں جو چیز دے کر وہ بھیجے گئے ہیں ہم اس پر بلاشبہ ایمان رکھتے ہیں |
1723 | The chiefs of his people who were infidels replied: \"We find you full of folly, and a liar to boot[Q 7-66] R Holy Quranic Report Error! | تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ تم ہمیں احمق نظر آتے ہو اور ہم تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں |
1724 | The chiefs of his people, who did not believe, said: \"He is only a man like you. He wishes to acquire ascendancy over you. If God had willed He would have sent down angels. We never heard this from our elders[Q 23-24] R Holy Quranic Report Error! | تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی |
1725 | The chiefs of the people who did not believe and denied the life to come, though We had given them good things of this life to enjoy, (said): \"He is only a mortal like you. He eats as you do, and drinks as you drink.[Q 23-33] R Holy Quranic Report Error! | تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے تھے اور دنیا کی زندگی میں ہم نے ان کو آسودگی دے رکھی تھی۔ کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے، جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو، اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور جو پانی تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے |