Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | THE CLANS R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الاّحَزَاب ۔ قُرانِ پاک کی تینتیسویں [ ۳۳ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیات نمبر ۹ تا ۲۵ کے مُطابق ہے۔ اِس سُورۃ کا زمانہ ء نزُول ۵ویں اور ۷ویں صدی ہِجری کے درمیان ہے۔ یہ سُورۃ مدنی ہے اور ۷۳ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1847 | THE CLAP R Noun Report Error! | سوزاک ۔ پیشاب کی نالی کی بیماری ۔ |
1848 | The clasped her knees to still their trembling
R Phrase Report Error! | اس نے اپنے گھٹنوں کو جوڑ لیا اور اس ہی طرح سے ان کی خواہش کو ختم کیا
|
1849 | THE CLASS R Noun Report Error! | خواص ۔ امرا ۔ تعلیم یافتہ طبقہ ۔ |
1850 | the class got up when the teacher came in R Phrase Report Error! | جب استاد اندر داخل ہوا تو کلاس کھڑی ہو گئی |