Sr. | English Words | Urdu Words |
3836 | The Jews say: \"Ezra is the son of God;\" the Christians say: \"Christ is the son of God.\" That is what they say with their tongues following assertions made by unbelievers before them. May they be damned by God: How perverse are they[Q 9-30] R Holy Quranic Report Error! | اور یہود کہتے ہیں کہ عُزیر خدا کے بیٹے ہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ مسیح خدا کے بیٹے ہیں۔ یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں پہلے کافر بھی اسی طرح کی باتیں کہا کرتے تھے یہ بھی انہیں کی ریس کرنے میں لگے ہیں۔ خدا ان کو ہلاک کرے۔ یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں |
3837 | The Jews say: \"The Christians are not right,\" and the Christians say: \"The Jews are in the wrong;\" yet both read the Scriptures; and this is what the unread had said too. God alone will judge between them in their differences on the Day of Reckoning[Q R Holy Quranic Report Error! | اور اس سے بڑھ کر ظالم کون، جو خدا کی مسجدوں میں خدا کے نام کا ذکر کئے جانے کو منع کرے اور ان کی ویرانی میں ساعی ہو۔ان لوگوں کو کچھ حق نہیں کہ ان میں داخل ہوں، مگر ڈرتے ہوئے۔ ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں بڑا عذاب |
3838 | THE JIG IS UP R
Report Error! | (عوامی) اب مَزيد کوئی موقَعہ نَہيں ہے ۔ تَمام اُميديں خَتَم ہو گَئی ہيں ۔ |
3839 | THE JIG IS UP R Phrase Report Error! | کھیل ختم ہو گیا ۔ |
3840 | THE JOINT WAS OFF R Verb Report Error! | جوڑ اترنا یا اکھڑنا ۔ |