Sr. | English Words | Urdu Words |
11681 | They think alike
R Phrase Report Error! | وہ ایک طرح سوچتے ہیں
|
11682 | They think alike yes or not
R Phrase Report Error! | وہ ایک طرح سوچتے ہیں ہاں یا نہیں |
11683 | they think that they would pass the college examination with little effort as they did in school. R Phrase Report Error! | وہ سمجھتے ہیں کہ وہ کالج کا امتحان بھی اتنی معمولی سی کوشش سے پاس کر لیں گے جتنی کے انہوں نے سکول کے امتحان کو پاس کرنے میں کی تھی۔ |
11684 | they think that they would pass the school examination in this way. R Phrase Report Error! | وہ خیال کرتے ہیں کہ وہ کالج کا امتحان بھی اسی طرح پاس کر لیں گے۔ |
11685 | They think the allied tribes have not withdrawn; and if the allied tribes had advanced they would have wished that they were rather with the Arabs of the desert asking news of you; and had they been among you they would have fought but just a little.[Q 33 R Holy Quranic Report Error! | (خوف کے سبب) خیال کرتے ہیں کہ فوجیں نہیں گئیں۔ اور اگر لشکر آجائیں تو تمنا کریں کہ (کاش) گنواروں میں جا رہیں (اور) تمہاری خبر پوچھا کریں۔ اور اگر تمہارے درمیان ہوں تو لڑائی نہ کریں مگر کم |