Sr. | English Words | Urdu Words |
8006 | Their will be fever road accidents if people on road hav traffic sense
R Phrase Report Error! | سڑک پر حادثے بہت ہی کم ہونگے اگر سڑک پر چلنے والے لوگوں میں ٹریفک کا شعور آجاے |
8007 | Their worship in the House of God has been no more than whistling and clapping. So they have to taste the punishment for disbelief[Q 8-35] R Holy Quranic Report Error! | اور ان لوگوں کی نماز خانہٴ کعبہ کے پاس سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ نہ تھی۔ تو تم جو کفر کرتے تھے اب اس کے بدلے عذاب (کا مزہ) چکھو |
8008 | THEIRS R
Report Error! | جو اسم کے بعد استعمال ہو ۔ ان لوگو ں کا ۔ |
8009 | THEIRS R Pronoun Report Error! | جو کسی خاص جماعت کا ۔ اس سے متعلق ہو ۔ |
8010 | Theirs whose effort is misspent in pursuit of the pleasures of the world, even though they think they are doing good things[Q 18-104] R Holy Quranic Report Error! | وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں |