Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | That is how she gets a cheaque worth twenty thousand pound from the jeweller R Phrase Report Error! | اس طرح سے وہ جیولر سے بیس ہزار پونڈ کا چیک لے لیتی ھے |
432 | That is how they ask you to hasten the punishment; but God does not go back on His promise. Verily a day with your Lord is equal by your reckoning to a thousand years[Q 22-47] R Holy Quranic Report Error! | اور (یہ لوگ) تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں اور خدا اپنا وعدہ ہرگز خلاف نہیں کرے گا۔ اور بےشک تمہارے پروردگار کے نزدیک ایک روز تمہارے حساب کے رو سے ہزار برس کے برابر ہے |
433 | That is how We explain Our signs distinctly so that they may come back (to the right path)[Q 7-174] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ رجوع کریں |
434 | That is how We have made for each apostle opponents, the satans among men and jinns, who inspire one another with deceitful talk. But if your Lord had willed they would not have done so. Pay no attention to them and to what they fabricate[Q 6-112] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم نے شیطان (سیرت) انسانوں اور جنوں کو ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا تھا وہ دھوکا دینے کے لیے ایک دوسرے کے دل میں ملمع کی باتیں ڈالتے رہتے تھے اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے تو ان کو اور جو کچھ یہ افتراء کرتے ہیں اسے چھوڑ دو |
435 | That is how We have revealed this Book to you and those to whom We have sent down the Book will believe in it. Only those who are infidels will deny it[Q 29-47] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم نے تمہاری طرف کتاب اُتاری ہے۔ تو جن لوگوں کو ہم نے کتابیں دی تھیں وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور بعض ان( مشرک) لوگوں میں سے بھی اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور ہماری آیتوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو کافر (ازلی) ہیں |